برمنگھم ‘مسجدمیں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4افرادزخمی

برمنگھم ‘مسجدمیں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4افرادزخمی

                                            برمنگھم(این این آئی)برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شخص نے مسجدمیں چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت 4افرادزخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے مسجدمیں چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت 4افرادزخمی ہوگئے چاقو حملے کے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔مسجدمیں چاقوسے حملہ کرنے کے شبہ میں ایک 32سالہ شخص پکڑا گیا ہے، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

مزید : عالمی منظر