ہدایتکار شاہد رانا کی فلم ” دنیا “ کی عید الفطر پر نمائش متوقع
لاہور( این این آئی)ہدایتکار شاہد رانا کی فلم ” دنیا “ کی عید الفطر پر نمائش متوقع ہے ۔ فلم میں اداکار معمر راا‘ صائمہ‘ شفقت چیمہ‘ نیئر اعجاز‘ راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکاروںنے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم میںمعمر رانا اور صائمہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ فلم کو عید الفطر پر نمائش کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔