معروف قوال ارشاداحمدانصاری نے آڈےوکےسٹ کی رےہرسل کرنا شروع کردی

معروف قوال ارشاداحمدانصاری نے آڈےوکےسٹ کی رےہرسل کرنا شروع کردی

                                     لاہور( آئی اےن پی)معروف قوال ارشاداحمدانصاری نے اپنے نئے آڈےوکےسٹ کی رےہرسل کرنا شروع کردی ہےں۔جس کے لئے وہ ان دنوں مقامی مےوزک اکےڈمی مےں باقاعدگی سے اپنے کےسٹ کے گےتوں کی رےہرسل کررہے ہےں۔ اےک ملاقات مےں ارشاداحمدانصاری نے بتاےا کہ مےرے نئے آڈےوکےسٹ کے لئے گےت معروف شاعر اےم اے تبسم ،خادم وسائی پوری ،اےن اے ساحر نے لکھے ہےں۔ اس کی موسےقی ارشاداحمدانصاری نے مرتب کی ہے۔جلد ہی اس آڈےوکےسٹ کی رےکارڈنگ مقامی اسٹوڈےو مےں کی جائےگی۔

مزید : کلچر