ہالی ووڈ فلم”سیموگ آف ریزلویشن دی ہوبٹ “ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم”سیموگ آف ریزلویشن دی ہوبٹ “ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز ) ہالی ووڈ فلم”سیموگ آف ریزلویشن دی ہوبٹ “ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جان ٹولکین کے ناول ”دا ہوبٹ “پر مبنی فلم اس سلسلے کا دوسرا حصہ ہے۔ ڈائریکٹر پیٹر جیکسن کی فلم میں خزانے کی تلاش میں نکلے ہوئے بونے اور اس کے ساتھیوں کا ایڈونچر پیش کیا گیا ہے۔ فلم اس سال تیرہ دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر