میاں برادران نے ہر دور حکومت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات اٹھائے، انجم محمود بٹ لاہور ( وقائع نگار ) پاکستا
ن مسلم لےگ ( ن) تاجر ونگ کے سر پرست اعلیٰ انجم محمود بٹ نے کہا ہے کہ مےاں برادران نے ہر دور حکومت مےں ہر طبقے کو رےلےف فراہم کر نے کے لئے اقدامات کئے ہےں اور مسلم لےگ ( ن) پر تنقےد کر نے والے اپنے گر ےبانوں مےں دےکھےں کہ انہوں نے پانچ سالہ دور حکومت مےں غر ےب عوام کا خون کس طرح چوسا گےا ہے اور اب اُن کرپٹ اتحادی ٹولوں کو عوامی مےنڈ ےٹ کتنا حاصل ہو اہے وہ پوری قوم کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ ابھی تو مسلم لےگ ( ن) نے وفاقی حکومت کی کمان سنبھالے ہی کچھ ہی دن ہو ئے ہےں مگر عوام کے لئے رےلےف فراہم کر نے کے لئے مو قع پےدا ہو رہے ہےں انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا اور ملک مےں صنعت چلے گی اور غر ےب عوام کو روزگار ملے گا ۔