فوج کا جتنا بھی بجٹ ہو اُسے حتمی تصو رکیاجاتا ہے

فوج کا جتنا بھی بجٹ ہو اُسے حتمی تصو رکیاجاتا ہے

         لاہور(انویسٹی گیشن سیل )افواج پاکستان کے بجٹ پر بحث نہیں کروائی جاتی۔ اور افواج پاکستان کا بجٹ جس قدر تجویز کردیا جائے اسے حتمی تصور کیا جاتاہے۔اسی طرح عدلیہ جیسے بعض دیگر محکموں کابجٹ بحث میں کم ہی آتا ہے۔افواج پاکستان کا بجٹ سینکڑوں ارب روپے تجویز کیا جاتا ہے۔

فوج بجٹ

مزید : صفحہ اول