کراچی، فیصل بیس کی دیوار کیساتھ کریکر دھماکہ حساس ادارے کے 3 اہلکار زخمی

کراچی، فیصل بیس کی دیوار کیساتھ کریکر دھماکہ حساس ادارے کے 3 اہلکار زخمی

                کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کار ساز کے قریب شاہراہ فیصل پر کریکر دھماکے میں 3افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ فیصل بیس کی دیوار کے ساتھ ہو ا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے افراد کا تعلق حسا س ادارے سے ہے۔ دھماکہ دیسی ساختہ کریکر کاتھا۔

مزید : صفحہ اول