الطاف حسین کون ہے۔۔۔

الطاف حسین کون ہے۔۔۔
الطاف حسین کون ہے۔۔۔

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی قانونی حیثیت کے بارے میں ٹھوس مواد پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الطاف حسین کے بیان کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار وطن پارٹی کے سربراہ کو ہدایت کی کہ وہ 10 روز کے اندر الطاف حسین کی قانونی حیثیت کے بارے میں ٹھوس مواد پیش کریں۔درخواست پر سماعت 10 روز کیلئے ملتوی کردی گئی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں