کراچی میں پولیس کی کارروائیاں ،غیر ملکیوں سمیت 12افراد گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں ،غیر ملکیوں سمیت 12افراد گرفتار
 کراچی میں پولیس کی کارروائیاں ،غیر ملکیوں سمیت 12افراد گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے غیر ملکیوں سمیت 12افراد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں پولیس نے چار غیر ملکی افراد کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ادھر گلشن اقبال جمالی گوٹھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں منشیات فروش اور مفرور ملزمان شامل ہیں ۔

مزید : کراچی