کوئٹہ میں دو قبائل کے درمیان لڑائی ،ایک شخص ہلاک ،7زخمی

کوئٹہ میں دو قبائل کے درمیان لڑائی ،ایک شخص ہلاک ،7زخمی
کوئٹہ میں دو قبائل کے درمیان لڑائی ،ایک شخص ہلاک ،7زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میں دو قبائل کی لڑائی ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ کے قریب اچکزئی اور علی زئی قبائل کے درمیان آپس میں لڑائی ہو گئی جس میں ایک شخص ہلا ک جبکہ سات زخمی ہو گئے ۔زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مشتعل افراد نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی ۔

مزید :

کوئٹہ -