نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا،سابق رکن اسمبلی شفقت شاہ شیرازی کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی جائے گی

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا،سابق رکن اسمبلی شفقت شاہ شیرازی ...
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا،سابق رکن اسمبلی شفقت شاہ شیرازی کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی جائے گی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس دوران سابق رکن اسمبلی شفقت شاہ شیرازی کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی جائے گی ۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شفقت شیرازی پر زمینوں پر قبضے اور فنڈز میں خرد بردکا الزام ہے اور اس حوالے سے نیب نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں ،ایگزیکٹور بارڈ کی منظوری کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں سابق رکن ایف بی آر اسراررو¿ف کیخلاف انکوائری بندکرنےکی منظوری بھی دی جائے گی ۔

مزید : کراچی