رینجرز کی گلستان جوہر میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

رینجرز کی گلستان جوہر میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
رینجرز کی گلستان جوہر میں کاروائی،چار ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 19میں کاروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز ذرائع کا کہناتھا کہ گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد کیا گیاہے جبکہ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید : کراچی