ائیرلائنز نے 15رمضان کی لاہورسے جدہ،اسلام آبادسے جدہ کی ٹکٹ میں 10 سے15ہزار روپے اضافہ کر دیا

ائیرلائنز نے 15رمضان کی لاہورسے جدہ،اسلام آبادسے جدہ کی ٹکٹ میں 10 سے15ہزار ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ کرایوں کو پر لگ گئے ائیرلائنز نے 15رمضان کی لاہورسے جدہ،اسلام آبادسے جدہ،مدینہ روانگی 10سے15ہزار روپے بڑھا دی ،سعودیہ ائیرلائنز کی ٹکٹ 85ہزار کراس کر گئی ،پی آئی اے ،شاہین ائیرلائنز ،ائیر بلیو کی ٹکٹ بھی 75ہزار میں بھی دستیاب نہیں،ائیرلائنز کی مانپلی کی وجہ سے عمرہ زائرین مہنگی ٹکٹ خریدنے پر مجبور۔

مزید : علاقائی