چین میں گھریلو سلامتی کی سب سے بڑی کمپنی کے سربراہ کی بیوی کو بدعنوانی کے جرم میں سزا

چین میں گھریلو سلامتی کی سب سے بڑی کمپنی کے سربراہ کی بیوی کو بدعنوانی کے جرم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (اے پی پی) چین کی گھریلو سلامتی کی اشیا بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کے سربراہ زو ینگ کانگ کی بیوی کو بدعنوانی کے جرم میں 9 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس طرح صدر شی چن پنگ کی بدعنوانی کے خلاف مہم میں ایک اور ممتاز شخصیت شکار بنی ہے۔جیہ زیاؤ سرکاری ٹیلی ویژن کی صحافی رہ چکی ہیں۔
ان پر رشوت لینے کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ہوا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -