پولیس کی کراچی میں کاروائی ،گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

پولیس کی کراچی میں کاروائی ،گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم ...
پولیس کی کراچی میں کاروائی ،گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لیاری کے علاقے کلری میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق گینگ وار بابا لاڈلا گروپ سے ہے جبکہ یہ شخص بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے ۔گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔

مزید : کراچی