علی خان مکہ میں نئے بننے والے فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ تعینات

علی خان مکہ میں نئے بننے والے فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ ...
 علی خان مکہ میں نئے بننے والے فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ تعینات

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)علی خان مکہ میں نئے بننے والے فائیو سٹار ہوٹل گرینڈ مکہ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ تعینات۔علی خان اس سے پہلے رائل آرچرڈ الصفوٰا ٹاور مکہ میں سیلز منیجر کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے یکم رمضان سے گرینڈ مکہ میں ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

مزید : علاقائی