رمضان بازاروں میں مرغی کے گوشت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ‘ 160 روپے فی کلو فروخت

رمضان بازاروں میں مرغی کے گوشت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ‘ 160 روپے فی کلو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار ) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان کے زیر انتظام رمضان بازاروں میں مرغی کے گوشت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
ہے ۔ گزشتہ روز رمضان بازاروں میں مرغی کا گوشت 160 روپے فی کلو فروخت کیا گیا ۔ واضح رہے کہ رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ کے مقابلے میں 10 روپے فی کلو کمی کے حساب سے مرغی کا گوشت فروخت ہو رہا ہے ‘ رمضان المبارک کے آغاز پر مرغی کے گوشت کا ریٹ 220 روپے فی کلو تھا اور 10 روز میں 60 روپے فی کلو کی کمی واقع ہوئی ہے ۔