عدالت میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر3پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر3پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری ...

ملتان(خبر نگار خصو صی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدالت میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 3پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔فاضل عدالت نے تھانہ قادر(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پورراں میں درج منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ہیڈ کانسٹیبل محمد ہاشم، کانسٹیبلوں افتخار حیدر اورنوراحمد کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 20 جون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر