پنجاب بھر کی ٹی ایم ایز کو خطرناک عمارتوں کے دوبارہ سروے کے احکامات

پنجاب بھر کی ٹی ایم ایز کو خطرناک عمارتوں کے دوبارہ سروے کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار)محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ٹی ایم ایز کو خطرناک عمارتوں کے خلاف کارروائی کیلئے دوبارہ سروے کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر کی ٹی ایم ایز کو پرفارما بھی جاری کردیا(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
گیا ہے جس کئے مطابق خطرناک عمارتوں کو دوبارہ تفصیلی سروے بمطابق پرفارما کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ہدایات میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت خطرناک عمارتوں کو گرانے اور ان کی مرمت کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔جس کیلئے بہت جلد فنڈز بھی فراہم کیے جائیں گے لہذا دوبارہ سروے کا عمل جلد مکمل کیا جاسکے۔
سروے