نیب کی میپکو نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع

نیب کی میپکو نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع

ملتان( سٹاف رپورٹر) نیب نے میپکو کی طرف سے دی گئی نادہندگان کی لسٹ پر کارروائی شروع کر دی ہے اور چھاپے مارناشروع کر (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

دئیے ‘ بتایا گیا ہے کہ نادہندگان کے پاس بس یہی آپشن ہے کہ وہ واجبات جمع کرادیں وگرنہ گرفتاریاں ہوں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر