وزیراعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا
وزیراعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو لندن طلب کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کو بریف کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے معاون خصوصی طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں