پولیس کی عوامی کالونی میں کارروائی، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

پولیس کی عوامی کالونی میں کارروائی، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
پولیس کی عوامی کالونی میں کارروائی، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے عوامی کالونی میں کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی تنویر عالم کے مطابق ٹارگٹ کلرز نے شعیب کو قتل کیا تھاجو دوران ڈیوٹی انتقال کر جانے والے سب انسپکٹر کابیٹا تھا۔ ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

کراچی -