پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست مسترد

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے ...
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست مسترد

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست مسترد کر دی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران ہائیکورٹ نے جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست مسترد کی۔ یہ درخواست اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ مفاد عامہ کے تحت جلد سماعت کی جائے۔

مزید : لاہور