کروڑ لعل عیسن میں 2 بھائیوں نے سگے بھائی پر تیزاب پھینک دیا

کروڑ لعل عیسن میں 2 بھائیوں نے سگے بھائی پر تیزاب پھینک دیا
کروڑ لعل عیسن میں 2 بھائیوں نے سگے بھائی پر تیزاب پھینک دیا

  


لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑ لعل عیسن میں 2 بھائیوں نے سگے بھائی پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں اس کے جسم کا 50 فیصد حصہ جھلس گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ گھریلو تنازع کی وجہ سے پیش آیا اور دو بھائیوں نے مل کر سگے بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب سے متاثرہ شخص کے جسم کا 50 فیصد حصہ جھلس چکا ہے۔

مزید : لیّہ