طاہر القادری کے دھرنے میں شرکا نے افطاری سے پہلے ہی افطاری کرلی

طاہر القادری کے دھرنے میں شرکا نے افطاری سے پہلے ہی افطاری کرلی
طاہر القادری کے دھرنے میں شرکا نے افطاری سے پہلے ہی افطاری کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شرکا نے افطاری سے پہلے ہی افطاری کرلی ۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق دھرنے میں موجود خواتین اور بچوں نے افطاری سے کچھ دیر قبل ہی کھانا شروع کردیا ۔پاکستانی عوامی تحریک کی انتظامیہ کی جانب سے شرکا کے لیے سحری اور افطاری کا انتظام کیا گیا ہے ۔انتظامیہ کے لوگوں نے جب پنڈال میں موجود شرکا کو افطاری کے لیے کھانے کے ڈبے دئیے تو وہاں پر موجود بہت سی خواتین اور بچوں نے افطاری سے پہلے ہی کھانا شروع کردیا ۔

مزید :

لاہور -