یورو کپ:آخری لمحات میںایڈر کے گول نے اٹلی کو فتح سے ہمکنار کر دیا، دوسرے راونڈ میں پہنچ گیا

یورو کپ:آخری لمحات میںایڈر کے گول نے اٹلی کو فتح سے ہمکنار کر دیا، دوسرے ...
یورو کپ:آخری لمحات میںایڈر کے گول نے اٹلی کو فتح سے ہمکنار کر دیا، دوسرے راونڈ میں پہنچ گیا

  


پیرس(نیوز ڈیسک)یوروکپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں فارورڈ ایڈر کے شاندار گول نے اٹلی کو اگلے راونڈ میں پہنچا دیا۔ایڈر نے یہ گول کھیل کے 88ویں منٹ میں کیا۔گروپ ای کے میچ میں دونوں جانب سے انتہائی شاندار کھیل پیش کیا گیا۔ قسمت نے اٹلی کا ساتھ دیا اور آخری لمحات میں ایڈر نے اپنی ٹیم کو فتح دلوا دی۔اس جیت کے بعد اٹلی اپنے گروپ میں سرفہرست آگیا۔

مزید : کھیل