طارق فاطمی نے بیلاروس کے وزیر خارجہ اور قزاقستان کے نائب وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا :ترجمان دفتر خارجہ

طارق فاطمی نے بیلاروس کے وزیر خارجہ اور قزاقستان کے نائب وزیر خارجہ سے ...
طارق فاطمی نے بیلاروس کے وزیر خارجہ اور قزاقستان کے نائب وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا :ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے بیلاروس کے وزیر خارجہ اور قزاقستان کے نائب وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہناتھا کہ ٹیلیفونک رابطے کے دوران نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں پاکستان کی رکنیت سے متعلق بات چیت کی گئی ،دونوں ملکوں کے رہنماوں کااس معاملے پرپاکستان کے ساتھ قریبی اشتراک رکھنے پر اتفاق ہواہے۔

مزید :

اسلام آباد -