کامسیٹس یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ہارون الرشید کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی: ملازمت سے برطرف

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ہارون الرشید کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی: ...
کامسیٹس یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ہارون الرشید کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی: ملازمت سے برطرف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کامسیٹس یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ہارون الرشید کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی۔ڈگری کے جعلی ثابت ہونے کے بعد ان کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ان کی ڈگری پرسٹن یونیورسٹی نے 6جون کو منسوخ کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہارون الرشید طلبی کے باوجودبورڈ آف ڈائریکٹرز کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ان کوچیف ایگزیکٹو این ٹی ایس کے عہدے سے بھی ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

مزید : تعلیم و صحت