اگلے لائحہ عمل کا اعلان دھرنے میں کرونگا، میری آف شور کمپنی کا کہہ کر حکومت نے اپنے گناہوں میں اضافہ کیا: طاہرالقادری

اگلے لائحہ عمل کا اعلان دھرنے میں کرونگا، میری آف شور کمپنی کا کہہ کر حکومت ...
اگلے لائحہ عمل کا اعلان دھرنے میں کرونگا، میری آف شور کمپنی کا کہہ کر حکومت نے اپنے گناہوں میں اضافہ کیا: طاہرالقادری

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ دھرنے کے حوالے آئندہ کا لائحہ عمل اپنے خطاب میں کرونگا۔ میری آف شور کمپنی کا نام میڈیا کوریج کیلئے لیا گیا۔

مال روڈ پر عوامی تحریک کے دھرنے میں جانے سے پہلے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری آف شور کمپنی کا بے بنیاد دعویٰ کرنے سے حکومت کے گناہوں میں ایک اور گناہ کا اضافہ ہوگیا۔فتح کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔مجھے کسی سے ڈر نہیں ہے۔ جان اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں