چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کوئٹہ میں ایس او ایس ولیج کا دورہ

چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کوئٹہ میں ایس او ایس ولیج کا دورہ
چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کوئٹہ میں ایس او ایس ولیج کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا،انہوں نے بچوں کےساتھ وقت گزارا اورعیدکے تحائف بھی تقسیم کیے۔ دورہ میںسینیٹرنصیب اللہ بازئی بھی چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےساتھ تھے۔
ایس او ایس ولیج کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ بچے ہمارے معاشرے کااہم جزواورمستقبل کے معمارہیں،ایس او ایس ولیج کے بچوں کاٹیلنٹ دیکھ کرخوشی ہوئی اس کی طرح کے مزیدادارے بنانےکی ضرورت ہے۔