بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے:محمدحفیظ

بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے:محمدحفیظ
بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے:محمدحفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا ہے کہ بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے،بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے۔
فادرزڈے کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا تھا کہ مصروف ترین شیڈول میں بھی بچوں کونظراندازنہیں کرتا،بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے،والدکاہونااللہ تعالی کی ایک خاص نعمت ہے۔