بلاول بھٹو زرداری کا فادرز ڈے پر آصف زرداری سے اظہار محبت ، تصویر شیئر کی

بلاول بھٹو زرداری کا فادرز ڈے پر آصف زرداری سے اظہار محبت ، تصویر شیئر کی
بلاول بھٹو زرداری کا فادرز ڈے پر آصف زرداری سے اظہار محبت ، تصویر شیئر کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلاول بھٹو زر داری نے فادر ز ڈے پر اپنے والد آصف زر داری کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول کو پیار کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی نے سوشل میڈیا پر ایک تصور شیئر کی ہے جس میں شریک چیئر مین آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول کو بوسہ دے رہے ہیں۔ بلاول نے تصویر کے ساتھ دیئے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خیال رکھنے ، محبت اور حوصلہ افرائی کرنے والے والد کوفادر ز ڈے پر مبارکباد جو بلا شبہ ایک بیٹے کا اپنے والد کے ساتھ بہترین اظہار محبت ہے ۔

مزید :

قومی -