غلطی سے سرحد پار کر نے والےپاکستانی نوجوانوں کو بھارتی فورسز نے پنجاب رینجرز کے حوالے کر دیا

غلطی سے سرحد پار کر نے والےپاکستانی نوجوانوں کو بھارتی فورسز نے پنجاب رینجرز ...
غلطی سے سرحد پار کر نے والےپاکستانی نوجوانوں کو بھارتی فورسز نے پنجاب رینجرز کے حوالے کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نارووال(پاکستان آن لائن)بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2پاکستانی نوجوانو ں کوپنجاب رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نارووال کے دو نوجوان سہیل اور احمد عید کے روز تفریح کی غرض سے بارڈر پر سیر کرنے گئے اور غلطی سے سرحد عبور کر گئے جن کو بھارتی بی ایس ایف کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا۔بعدازاں بھارتی سکیورٹی فورسز نے سامبا چیک پوسٹ سے پاکستانی فقیرا چیک پوسٹ پردونوں نوجوانوں کوپنجاب رینجرز  کے حوالے کردیا ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /نارووال