عمران خان کا کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار ، پھولوں کاگلدستہ بھجوایا

عمران خان کا کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار ، پھولوں ...
عمران خان کا کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار ، پھولوں کاگلدستہ بھجوایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے ہارلے سٹریٹ کلینک میں بیگم کلثوم نواز کو پھولوں کا گلدستہ اور عیادت کاپیغام بھجوایا گیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پھولوں کا گلدستہ اور عیادت کاپیغام بھجوایا ۔ اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ وہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -