A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

5روز قبل لاپتہ ہو نے والی 3بچیوں کی لاشیں برآمد

5روز قبل لاپتہ ہو نے والی 3بچیوں کی لاشیں برآمد

Jun 17, 2018 | 22:27:PM

بہاول نگر(پاکستان آن لائن)فورٹ آباد کے صحرائی علاقے سے 5روز قبل لاپتہ ہو نے والی 3بچیوں کی لاشیں مل گئیں ۔گرد آلود ہواﺅں اور آندھی کی وجہ سے بھٹک گئیں تھیں پولیس کا بیان۔

جیو نیوز کے مطابق بہاول نگر کی تحصیل فورٹ آباد سے3لڑکیاں12جون کو رشتے داروں کے گھر جانے کے لیے نکلی تھیں کہ راستے میں لا پتہ ہو گئیں ۔گھر والوں نے بہت تلاش کیا لیکن نہ ملیں ۔گھر والوں نے پولیس کو اطلاع کی تو پولیس نے آج تینوں لڑکیوں کی لاشیں فورٹ آباد کے صحرائی علاقے سے برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق بچیاں سخت آندھی اور گرد آلود ہواﺅں کی وجہ سے راستہ بھول گئیں ۔سخت گرمی اور پیاس تینوں بچیوں کی موت کی وجہ بنی۔پولیس نے بچیوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیں۔

مزیدخبریں