پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ضلع نوشہرہ کا اجلاس

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ضلع نوشہرہ کا اجلاس

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ضلع نوشہرہ کا ایک اہم اجلاس الہدیٰ سکول وکالج نوشہرہ کینٹ زیرصدارت PSRA پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی صوبہ خیبرپختونخوا کے ممبر فضل اللہ داؤدزئی منعقد ہوا جس میں ضلع نوشہرہ کے سکول وکالج کے پرنسپل اور ڈائریکٹرز نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ضلع نوشہرہ کی ازسرنو تنظیم سازی عمل میں لائی گئی اجلاس میں موجود تمام شرکاء نے متفقہ طورپر قاضی فضل حکیم کو صدر اور سعیددرانی کوجنرل سیکرٹری منتخب کیا اسی طرح راشد مقبول کو سینئرنائب صدر، کفایت اللہ، فضل الہٰی اور اسرار کو متفقہ طورپر نائب صدور منتخب کرلیا گیا اسی طرح ّآیاز خان جائنٹ سیکرٹری، وزیرزادہ اور سیف الاسلام کو فنانس سیکرٹری، الطاف حسین نیازی کو پریس سیکرٹری اور نورشاد کو سو

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر