وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیا،ترجمانوں کااجلاس ساڑھے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کااجلاس آج طلب کرلیا،ترجمانوں کااجلاس ساڑھے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں بجٹ سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی ،اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج پرلائحہ عمل کیلئے مشترکہ فیصلے ہوں گے اس کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔