عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا گل داد خان دھماکے میں زخمی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا گل داد خان دھماکے میں زخمی
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا گل داد خان دھماکے میں زخمی

  


باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا گل دا د خان کے قریب دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مولانا گل داد خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ باجوڑ میں ہوا جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اے این پی رہنما کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغازکر دیاہے ۔

مزید : جرم و انصاف