شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار مشتاق چینی یکم جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار مشتاق چینی یکم جولائی تک ...
شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار مشتاق چینی یکم جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار مشتاق چینی کو عدالت نے یکم جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار مشتاق چینی کو عدالت میں پیش کردیاگیا،ملزم مشتاق چینی کی بیان ریکارڈکرانے کے بعدرہائی کی استدعا کی ،عدالت نے وکیل سے استفسار کیاکہ ملزم کورہاکرنامیرے اختیارمیں ہے؟،جسٹس جوادالحسن نے کہا کہ ابھی تک تومیں نے بیان بھی نہیں پڑھا،عدالت نے مشتاق چینی کویکم جولائی تک جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیاگیا ،عدالت نے کہاکہ مشتاق چینی کاطبی معائنہ کرایاجائے،ضرورت پڑنے پرمشتاق چینی کو ہسپتال منتقل کیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور