اے این پی کی بلاول بھٹو اورمریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز

اے این پی کی بلاول بھٹو اورمریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز
اے این پی کی بلاول بھٹو اورمریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بلاول بھٹو اورمریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویزدے دی۔
اے این پی کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں مل کر چیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں، ہٹانا لازمی ہے،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر اے این پی اپوزیشن جماعتوں کےساتھ کھڑی ہوگی،اے این پی کے رہنما نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد بحال کرانے کیلئے چیئرمین سینٹ کو ہٹانا ہوگا،چیئرمین سینیٹ کونہ ہٹایاگیا تو عوام بلاول اور مریم نواز پر اعتماد نہیں کریں گے۔