قومی ہیروز کے سیر سپاٹے بھارت سے شکست کی وجہ بنے ، نئی ویڈیوز سامنے آگئیں

قومی ہیروز کے سیر سپاٹے بھارت سے شکست کی وجہ بنے ، نئی ویڈیوز سامنے آگئیں
قومی ہیروز کے سیر سپاٹے بھارت سے شکست کی وجہ بنے ، نئی ویڈیوز سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے میچ سے قبل قومی کرکٹرز کے مانچسٹر میں سیر سپاٹے پاکستان کی شکست کی وجہ سے بنے، قومی ہیروز کے سیر سپاٹوں کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئیں۔

دنیا نیوز کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کی ناکامی کی وجہ مانچسٹر میں کھلاڑیوں کے سیر سپاٹے بھی تھے ، قومی کھلاڑی پریکٹس چھوڑ کر سیر سپاٹے کرتے رہے ،حسن علی،شاداب خان، فخرزمان سمیت 5کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک نہ ہوئے،قومی کھلاڑی پریکٹس چھوڑکرسیرسپاٹے کرتے رہے ،ویڈیو بنتے دیکھ کر قومی کھلاڑی کیمروں سے بچنے کی کوشش کرتے رہے ۔ اس حوالے سے قومی ہیروز کے سیر سپاٹوں کی نئی ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔

مزید :

کھیل -