وزرا ءاس وقت کس بات سے ڈررہے ہیں ؟ محمد زبیر نے بتادیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنمامحمد زبیر نے کہاہے کہ وزراءکوڈر لگ رہا ہے کہ اگر وزارتوں میں گئے تو کیا حشر ہوگا ؟
اے آروائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ قرضوں اور مہنگائی پر جواب دینا حکومت کافرض ہے ،وزراءکوڈر لگ رہا ہے کہ اگر وزارتوں میں گئے تو کیا حشر ہوگا ؟انہوں نے کہاہے کہ یہ موجود ہ حکومت نے بجٹ آئی ایم ایف سے منظوری کیلئے بنایا ہے ۔