ایڈووکیٹ جنرل آفس پنجاب کے 4 لاء افسران عہدوں سے فارغ

ایڈووکیٹ جنرل آفس پنجاب کے 4 لاء افسران عہدوں سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)محکمہ قانون پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے چار لاء افسران کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا گیا۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مشتاق احمد موہل،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انوار الحسن تارڑ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ارشد منظور اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اقبال صابری کی خدمات واپس لے لی گئیں ہیں۔اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب انیس علی ہاشمی کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
لاء افسران فارغ

مزید :

صفحہ آخر -