وزیراعلیٰ پنجاب کالودھراں اور سرگودھا ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کالودھراں اور سرگودھا ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لودھراں کے علاقے جلال پور روڈکوٹلہ پل اور سرگودھاکے علاقے بھیرہ کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے حادثات کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -