الوسام انٹرنیشنل حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو حاجی اسلم وکیل کے بھائی حاجی ارشد انتقال کر گئے

الوسام انٹرنیشنل حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو حاجی اسلم وکیل کے بھائی ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وہاڑی کے سینئر حج آرگنائز الوسام انٹرنیشنل حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو حاجی اسلم وکیل کے بھائی حاجی محمد ارشد دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرکزی جنازہ گاہ وہاڑی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت حاجی اسلم وکیل: 0301-7937333

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -