لاہور میں کورونا سے سیل علاقوں میں شرپسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع

  لاہور میں کورونا سے سیل علاقوں میں شرپسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بڑضے شہروں میں سیل رکھنے والے علاقوں میں شرپسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر سیل رکھنے والے علاقوں کی لیے سیکیورٹی پلان تبدیل کردیا گیا۔سیل کیے جانے والے علاقوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا۔پولیس کمانڈوز کے ساتھ رینجرز بھی سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور کر دئیے ہیں۔
شرپسند عناصر

مزید :

صفحہ آخر -