ماہنامہ پختون مجلے کے مدیر حیات روغانی ادارت سے مستعفی

ماہنامہ پختون مجلے کے مدیر حیات روغانی ادارت سے مستعفی

  

پشاور(پ ر) باچاخان ٹرسٹ کے زیراہتمام ماہنامہ پختون کے مدیر حیات روغانی مجلے کی ادارت سے مستعفی ہوگئے۔ باچاخان ٹرسٹ کے سی ای او ایمل ولی خان نے ان کا استعفا منظور کرتے ہوئے کہا کہ حیات روغانی نے کئی سالوں تک پختون مجلے کی ادارت کامیابی سے کی۔ باچاخان ٹرسٹ اور عوامی نیشنل پارٹی انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -