حاجی عبدالاکبربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی عبدالاکبربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)درگئی کے حاجی عبدالاکبربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم کے رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم کونسلرعبدالزمان عرفے سپین اورمحمدزمان کے والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -