ذاکراللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ذاکراللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) تھانہ کے ذاکراللہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحومہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحومہ شاہ فیصل کلرک محکمہ تعلیم کی خوشدامن جبکہ حاجی عبدالقادراورسکول ٹیچر فضل قادرعرفے ماماکی ہمشیرہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔