امیراقبال حسین ایڈوکیٹ کے والدانتقال کرگئے

  امیراقبال حسین ایڈوکیٹ کے والدانتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی تحصیل بائیزی تھانہ کے امیراقبال حسین ایڈوکیٹ کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں تھانہ میں سینکڑوں ا شکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم ممتازپروڈکشن کے ممتازحسین کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں وکلاء برادری سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -